پاکستان
12 دسمبر ، 2015

کراچی: کسٹم حکام کا چھاپا؛40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

کراچی: کسٹم حکام کا چھاپا؛40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

کراچی.......کسٹم حکام نے کراچی میں چھاپہ مارکر 40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔

انچارج کسٹم انٹیلی جنس حاجی اسلم کے مطا بق کسٹمز انٹیلی جنس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ٹرمینل کے قریب گودام پر چھاپہ مارا ۔ چھاپے کے دوران40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا گیا۔

مزید خبریں :