دنیا
12 دسمبر ، 2015

اسرائیلی وزیراعظم کی بھی ٹرمپ کے بیان کی مذمت

اسرائیلی وزیراعظم کی بھی ٹرمپ کے بیان کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس......اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کردی۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے مسلمانوں کے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت مسلمانوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں کا احترام کرتی ہے۔

مزید خبریں :