14 دسمبر ، 2015
اسلام آباد......پارلیمنٹ کی راہداریوں سے مسلم لیگ ن کےنہال ہاشمی کہتے ہیں کہ بڑی مچھلی پرہاتھ پڑتے ہی کراچی میں اختیارات پراعتراض چور کی داڑھی میں تنکے جیسا ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہناہے بڑی مچھلی صرف سندھ نہیں وفاق یا پنجاب میں بھی ہوسکتی ہے، اعتراض یہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل صرف کراچی ہی میں کیوں ہورہا ہے؟