کاروبار
16 دسمبر ، 2015

تاجروں کے ساتھ معاملات طے پا گئے:اسحاق ڈار

تاجروں کے ساتھ معاملات طے پا گئے:اسحاق ڈار

اسلام آباد......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بینک ترسیلات پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، اب صرف قانونی نکات دیکھنے ہیں۔

بینک ترسیلات پر ودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں نے ایک بار پھر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مذاکرات کیے۔

اس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تاجروں میں پایا جانے والا خوف ختم کریں گے، معاملات طے ہوگئے ہیں اب صرف قانونی نکات دیکھنے ہیں۔

مزید خبریں :