پاکستان
17 دسمبر ، 2015

ایم کیوایم کے سینیٹرطاہرمشہدی کابلاول بھٹوسےمکالمہ

ایم کیوایم کے سینیٹرطاہرمشہدی کابلاول بھٹوسےمکالمہ

اسلام آباد......بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر ایم کیوایم کے سینیٹر طاہر مشہدی سے دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔

سینیٹر طاہر مشہدی کا بلاول بھٹو زرداری سے کہنا تھا کہ آپ کو قومی سیاست میں خوش آمدید کہتے ہیں،پیپلز پارٹی کراچی میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سندھ کابینہ میں ساتھ چلنے کو تیار ہیں، آپ اپنےو الد سے مفاہمت سیکھیں۔ جواب میں بلاول بھٹو زرداری مسکرا دیئے۔

مزید خبریں :