18 دسمبر ، 2015
کراچی.......کراچی کے علاقے اتحاد ٹائون میں ایک مشکوک بیگ سے 16 ہائی پاور بیڑیاں ملیں ۔ پولیس کے مطابق انہیں اتحاد ٹائون میں واقع نیشنل چوک کے قریب ایک مشکوک ڈبے کی اطلاع ملی تھی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا ۔
ڈبے کے معائنہ کرنے اس میں سے 16ہائی پاور بیٹریاں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ۔ ان سے کسی قسم کی تخریب کاری کا خدشہ نہیں تھا ۔