18 دسمبر ، 2015
کراچی.......نیوکراچی انڈسٹریل ایریامیں تولیےکی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں اور ایک باوزر نے قابو پالیا۔
فائر برگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں تولیے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ پر قابو پانے کے لئے فائر ٹینڈر کی 7 گاڑیوں سمیت ایک باوزر مصروف رہے اور کچھ دیر میں آگ پر قابو پالیا ۔ فائر برگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔فیرع کھی