پاکستان
28 مئی ، 2012

کوئٹہ : شالکوٹ سے 3بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : شالکوٹ سے 3بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ سے تین بوری بند لاشیں ملی ہیں جنھیں شنا خت کیلئے بولان میڈیکل ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ایس پی سر یاب سکندر ترین نے جیو نیوز کو بتایا کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی اختر آباد میں پولیس موبائل نے دوران ویرانے میں تین تھیلے پڑے ہوئے دیکھے جنھیں مشکوک جان کر چیک کیا گیا تو اس میں سے تین افراد کی لاشیں ملیں جنھیں قتل کر کے بند کیا ہوا تھا لاشوں کو فوری طور پر پورسٹمارٹم اور ضروری کارروائی کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ابھی تک قتل ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مزید خبریں :