21 دسمبر ، 2015
لاہور......لاہورہائی کورٹ سےآج ایک اورملزم بھاگ گیا،پہلےکی طرح اس ملزم کوبھی فرار کرانےمیں وکلاء نےہی مدد کی۔
لاہورہائیکورٹ میں چوری کےمقدمے میں ملوث ملزم عمر فاروق کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی،عدالت نےملزم کی ضمانت خارج کی تو اس کےوکیل نےساتھیوں کی مددسےاسے فرار کرا دیا۔