پاکستان
21 دسمبر ، 2015

غداری کیس :جے آئی ٹی کل پرویزمشرف کا بیان ریکارڈ کریگی

 غداری کیس :جے آئی ٹی کل پرویزمشرف کا بیان ریکارڈ کریگی

کراچی.........سنگین غداری کیس میں جے آئی ٹی کل پرویزمشرف کا بیان ریکارڈ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کا بیان ایف آئی اے کی ٹیم کراچی میں ریکارڈ کرے گی۔

جے آئی ٹی کوجسٹس میاں اجمل کا بیان جیونیوز نے حاصل کرلیا ہے، جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں کا کہنا ہے کہ 3نومبر کی ایمرجنسی کے احکامات پر ان سے 4 نومبر کو دستخط کروائے گئے۔

میاں اجمل کا کہنا ہے کہ رات 9بجےاسلام آباد سے دفتر پہنچنے کا فون آیا تھا، وہ 4نومبر کو پہنچے تو سیکرٹری نے سمری تیار کر رکھی تھی،ان کے دستخط شدہ کاغذات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

مزید خبریں :