پاکستان
21 دسمبر ، 2015

ڈاکٹر عاصم دوست ہیں،انہیں کال کرتا رہا ہوں، وسیم اختر

ڈاکٹر عاصم دوست ہیں،انہیں کال کرتا رہا ہوں، وسیم اختر

کراچی......کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عاصم کو کال کرتے رہے ہیں، ڈاکٹر عاصم ان کے دوست ہیں، انہوں نے ڈاکٹر عاصم سے رعایت بھی مانگی۔

وسیم اختر کا جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ وہ ماضی کے منفی سیاسی بیانات پر معذرت چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :