22 دسمبر ، 2015
بیجنگ.......بھا رت نے چین پر نظر رکھنے کیلئے امر یکہ سے جا سوس ڈرون طیارے خر ید نے کیلئے مذاکرات کا با قا عدہ آ غاز کر دیا۔
ذرا ئع کے مطا بق بھا رت نے اپنے اسلحہ خا نے کو بہتر بنا تے ہو ئے اہداف کو نشا نہ بنانے اور جا سوسی کیلئے استعمال ہو نے والے ڈرون طیارے حاصل کر نے کا منصو بہ بنا یا ہے۔ابتدا ئی مر حلے میں 2ارب ڈالر کی لا گت سے 100ڈرون طیارے خر یدے جا ئیں گے۔