28 مئی ، 2012
نے پی تا… بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔بات بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے میانمار کے دورے پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم من موہن سنگھ اور بھارت کے عوام پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔اس لیے بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے اور اچھا پڑوسی بننے کے لیے تمام آپشنز پرکام کرے گا۔بھارت کے مقاصد نیک اور شفاف ہیں۔