انٹرٹینمنٹ
27 دسمبر ، 2015

ہیپی برتھ ڈے سلو بھائی

ہیپی برتھ ڈے سلو بھائی

ممبئی......ہیپی برتھ ڈے سلو بھائی ۔۔جی ہاں جناب آج ہے جنم دن بالی ووڈ کے ڈیشنگ سپر اسٹار ’سلمان خان ‘کا۔

ہمارے سلو بھائی آج منا رہے ہیں اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ ۔ ویسے تولوگوں کی عمر بڑھتی ہےمگر سلمان خان کی عمر کے ساتھ فین کلب میں بڑھ رہا ہے۔

2015 بالی ووڈ کے اس کنوارےخان کے لیے خاصاخوش قسمت سال رہا ہے ۔

سال کی تین بڑی فلموں میں سے دو بڑی فلمیں ’بجرنگی بھائی جان‘ اور ’پریم رتن دھن پایو‘ سلو بھائی کی ہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بڑ ی تعداد میں مداح انہیں 50 دیںسالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔

مزید خبریں :