پاکستان
28 دسمبر ، 2015

سینٹ کا اجلاس آج شام چار بجےپارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

سینٹ کا اجلاس آج شام چار بجےپارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اسلام آباد .......ایوان بالا کا اجلاس 4روز کے وقفہ کے بعد پیر کو شام 4بجے دوبارہ پارلیمینٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا تاہم بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے  اچانک دورہ پاکستان پر بھی ایوان بالا میں گرما گرم بحث متوقع ہے۔

مزید خبریں :