پاکستان
28 دسمبر ، 2015

کراچی:نارتھ ناظم آباد سے جیونیوز کی وین کو مسلح افراد چھین کر فرار

کراچی:نارتھ ناظم آباد سے جیونیوز کی وین کو مسلح افراد چھین کر فرار

کراچی........کراچی کے علاقےنارتھ ناظم آباد سے جیونیوز کی وین کو مسلح افراد چھین کر فرار ہو گئے۔مسلح ملزمان کی تعداد 3 تھی،2 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے۔

مسلح ملزمان نےڈرائیور سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی اور اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ولیکا اسپتال کے قریب پھینک دیا۔

مزید خبریں :