پاکستان
28 دسمبر ، 2015

خیبر ایجنسی:طورخم بازار کے قریب سے 16 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

خیبر ایجنسی:طورخم بازار کے قریب سے 16 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

خیبر ایجنسی.......خیبر ایجنسی کے طورخم بازار کے قریب ریلوے ٹنل سے 16 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کے سر پر گولی کا نشان ہے اورقریب سے پستول ملاہے۔

لیویز فورس کے مطابق لاش کی شناخت صدیق ولد زر احمد سکنہ لنڈی کوتل کے نام سے ہوئی ہے۔لیویز فورس نے لاش کو تحویل میں لےکرتحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :