پاکستان
30 دسمبر ، 2015

وزیراعظم نوازشریف ژوب پہنچ گئے

 وزیراعظم نوازشریف ژوب پہنچ گئے

کوئٹہ .....وزیراعظم نوازشریف اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ مغل کوٹ کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے ژوب پہنچ گئے ہیں۔

ژوب پہنچنے پرگورنز بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری نے وزیراعظم نوازشریف کا استقبال کیا۔

دورے پر وزیراعظم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان ، مشاہد حسین سید ، محمود خان اچکزئی ، میاں افتخار حسین،میر حاصل بزنجو ، ناصر خان جنجوعہ ، عبد القادر بلوچ ، عباس آفریدی بھی موجود ہیں۔

مزید خبریں :