دنیا
29 مئی ، 2012

اٹلی میں زلزلہ، 6افراد ہلاک، متعدد زخمی

اٹلی میں زلزلہ، 6افراد ہلاک، متعدد زخمی

روم… اٹلی میں زلزلے نے چھ افراد کی جانیں لے لیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ۔ اطالوی نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وسطی اور شمالی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ آٹھ رکارڈ کی گئی۔ زلزلوں کے جھٹکوں سے گھبرا کر لوگ اپنے گھروں اور آفس سے باہر نکل آئے۔حکام کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ کئی زخمی اب تک ملبے تلے دبے ہیں۔

مزید خبریں :