29 مئی ، 2012
کوئٹہ … کوئٹہ ایئر بیس پر جہاز میں آگ لگ گئی ہے ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ ایئر بیس پر کھڑے جہاز میں دوران مرمت آگ لگی ۔آگ لگنے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔