دنیا
04 جنوری ، 2016

ایران سعودی عرب کشیدگیـ :علاقائی ممالک کردار ادا کریں،امریکہ

ایران سعودی عرب کشیدگیـ :علاقائی ممالک کردار ادا کریں،امریکہ

واشنگٹن........ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی ، تہران میں سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے ۔

امریکا نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے خطے کے ملکوں کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ بات چیت سے کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کردار ادا کریں ۔

مزید خبریں :