پاکستان
07 جنوری ، 2016

کراچی:کورنگی،مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

کراچی:کورنگی،مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

کراچی........کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں لوٹ مار کرنے والے دوملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بھی کیا گیا۔

ملزمان کے قبضے سے چھینی موٹر سائیکل اور دیگر لوٹا ہوا سامان برآمدکرلیا گیا ۔

مزید خبریں :