دنیا
09 جنوری ، 2016

تر کی میں بسوں کے مختلف حادثوں میں14افراد ہلاک

تر کی میں بسوں کے مختلف حادثوں میں14افراد ہلاک

انقرہ........ترکی میں دو مختلف بس حادثوں میں پناہ گزینوں سمیت چودہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت بسوں میںسفر کرنے والے شامی باشندوں سمیت افغانستان اور میانمارکے شہری بھی موجود تھے۔

ترک حکام کے مطابق پہلا حادثہ اس وقت ہوا جب پناہ گزینوں سے بھری ہوئی بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں سات شامی پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔

مزید خبریں :