12 جنوری ، 2016
کشمور....... کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں مسافر بس الٹ گئی،حادثےمیں 2 افراد جاں بحق اور 20 سےزائدزخمی ہوگئے ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق کندھ کوٹ میں بخشاپور کے قریب پشاور سے کراچی جانےوالی مسافر بس الٹ گئی،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور20 سےزائدزخمی ہوگئے۔
حادثے میں زخمی ہونےوالے افراد کو سول اسپتال کندھ کوٹ اور کشمور منتقل کردیاگیا ہے۔