پاکستان
18 جنوری ، 2016

متحدہ قومی موومنٹ کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا اعلان

کراچی .....متحدہ قومی موومنٹ نے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے،جس کے بعد اب سیکٹر کی حدود کو بڑھا کر ٹاون کی سطح تک کیا گیا ہے،نئے تنظیمی اسٹرکچرمیں سیکٹرز ” ٹاوٴن “ اورسیکٹر انچارجز ” ٹاوٴن آرگنائزر “ کہلائیں گے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا اعلان جنرل ورکز اجلاس میں ہوا، نئے تنظیمی ڈھانچے میں یونٹس” یو سیز “ کہلائیں گے اور یونٹ انچارجز ” یوسی آرگنائزر “ کہلائیں گےجبکہ یونٹ کمیٹی ” یونین آرگنائزنگ کمیٹی “ کہلائے گی۔

مزید خبریں :