18 جنوری ، 2016
کراچی.......وفاقی جامعہ اردو کے ایڈمیشن ڈائریکٹر راشد تنویر کے مطابق ماسٹرز آرٹس، سائنس کی صبح اور شام کی داخلہ فہرست برائے 2016 جاری کردی گئی ہیں۔
کامیاب امیدوارداخلہ وسمسٹر فیس22جنوری تک گلشن کیمپس کی لائبریری اور عبدالحق کیمپس میں قائم داخلہ کاؤنٹرز پر جمع کراسکتے ہیں۔