01 جون ، 2012
کراچی ... کراچی کے علاقے عوامی کالونی سے شہریوں سے لوٹ مار کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے عوامی کالونی سے شہریوں سے لوٹ مار اور ڈکیتی کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے قبضے سے سعودا?باد تھانے کی حدود سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور پستول بھی برآمد کرلی گئی ہے۔