01 جون ، 2012
کراچی… ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے بیان کے مطابق کم ازکم پنشن 3000سے بڑھاکر3600روپے کر دی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنشن میں اضافے کااطلاق یکم جنوری 2012سے ہوگا۔