پاکستان
28 جنوری ، 2016

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی .....کراچی کے علاقے میانوالی کالونی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کرنیوالے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

میانوالی کالونی میں 3 ملزمان نے پولیس موبائل پرفائرنگ کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے زخمی ملزم شہریارمحسود کو گرفتار کر لیا گیا ،اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے، شہریارقتل اوراقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

مزید خبریں :