پاکستان
31 جنوری ، 2016

کراچی : گلشن معمارجنجال گوٹھ سے خواتین سمیت 4افراد اغوا

کراچی : گلشن معمارجنجال گوٹھ سے خواتین سمیت 4افراد اغوا

کراچی ......کراچی کے علاقے گلشن معمارجنجال گوٹھ میں مسلح افرادنے2 خواتین سمیت 4 افراد کو اغوا کر لیا ہے،جن کی بازیابی کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق گلشن معمار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار سمیت 4افراد کو اغوا کرلیا ہے ،جن کی تلاش کیلئے پولیس نے جنجال گوٹھ اور اطراف کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ ان کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مغوی افراد ایک فارم ہاوس میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

مزید خبریں :