پاکستان
01 فروری ، 2016

خیرپور:سکھر ایکسپریس کے ڈبو اور انجن کی کپلنگ ٹو ٹ گئی

خیرپور:سکھر ایکسپریس کے ڈبو اور انجن کی کپلنگ ٹو ٹ گئی

خیرپور......سکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کے ڈبو اور انجن کے درمیان کی کپلنگ ٹو ٹ گئی ،جس کے باعث ٹرین انجن سے جدا ہوگئی ہے۔

ریلوئے ذرائع کے مطابق کپلنگ ٹونے کے واقعے کے بعد سکھر ایکسپریس کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک کر مرمتی کام شروع کردیا گیا جبکہ کراچی جانے والی دیگر مسافر ٹرینوں کو متبادل ٹریک سے گزار اجارہا ہے۔

مزید خبریں :