دنیا
02 جون ، 2012

شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے نئی ویڈیو جاری کردی

دمشق… شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں مبینہ طور پر حکومت کی حامی ملیشیا کے ہاتھوں ایک اور قتلِ عام کی منظرکشی کی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقایک فیکٹری میں کام کرنے والے 13 افراد کو ملک کے مغربی علاقے قوصیر میں زبردستی بس سے اتارا گیا اور قتل کر دیا گیا۔مبصرین کے مطابق ویڈیو میں دکھائی جانے والی لاشوں پر بھیانک زخم دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید خبریں :