پاکستان
08 فروری ، 2016

پشاور :پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے امکانات

پشاور :پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے امکانات

پشاور......پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے امکانات روشن ہو گئے۔

ایئر پورٹ حکام کے مطابق پی آئی اے کے کپتان اور دیگر عملہ ایئر پورٹ پہنچنا شروع ہو گئے، گزشتہ چھ روز سے کھڑے پی آئی اے کے دو جہازوں کا معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :