پاکستان
10 فروری ، 2016

باچا خان یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان

 باچا خان یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان

چارسدہ......چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی کےترجمان سعید خان خلیل کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے ڈی پی او 12فروری کویونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔

یونیورسٹی ترجمان سعید خان کا مزید کہنا ہے کہ ڈی پی او کی جانب سے سیکیورٹی کلئیرنس ملنے کے بعد یونیورسٹی کھولیں گے۔

مزید خبریں :