10 فروری ، 2016
پشاور......پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسلر فضل اللہ نے کونسل ہال میں احتجاج کیا ہے۔ اس موقع پر فضل اللہ کا کہنا تھا کہ مجھ پر تشدد کیا گیا، کسی نے پوچھا تک نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک میری ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔بعد میں تحریک انصاف کے کونسلر فضل اللہ اور اپوزیشن کونسلروں نے ضلع کونسل ہال سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔