پاکستان
10 فروری ، 2016

ننکانہ صاحب حادثہ ٹینکر سے گیس کے اخراج پر ماچس جلانے کے سبب پیش آیا

ننکانہ صاحب حادثہ ٹینکر سے گیس کے اخراج پر ماچس جلانے کے سبب پیش آیا

ننکانہ صاحب ......ننکانہ صاحب میں ماناں والا روڈ پر ایل پی جی سے بھرے ٹینکر اور گاڑی میں تصادم کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تصادم کے بعد ایل پی جی کنٹینر سے گیس لیک ہونا شروع ہوگئی تھی۔کنٹینر ڈرائیور اور کار ڈرائیور میں جھگڑا ہورہا تھا کہ کسی نے ماچس جلادی اور نو افراد شعلوں کی لپیٹ میں آکر چل بسے جن میں 4 طالب علم اور 2 خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :