پاکستان
10 فروری ، 2016

2025ءمیں پاکستان کو 25مستحکم معاشی طاقتوں میں شامل کرینگے:احسن اقبال

2025ءمیں پاکستان کو 25مستحکم معاشی طاقتوں میں شامل کرینگے:احسن اقبال

اسلام آباد.......وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2025ءمیں پاکستان کو دنیا کی 25مستحکم معاشی طاقتوں میں شامل کریں گے۔

اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں احسن اقبال کا کہناتھاکہ عالمی میڈیا حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف کر رہا ہے، حکومت دور دراز کے علاقوں کی ترقی میں سنجیدہ ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے کئی اسکیمیں متعارف کرائی ہیں۔

مزید خبریں :