پاکستان
03 جون ، 2012

لاہور:اتوار بازاروں میں اشیاء کی ناقص کوالٹی اور قیمتیں زیادہ ہونے کا شکوہ

لاہور … لاہور کے اتوار بازاروں میں لوگ اشیاء کی ناقص کوالٹی اور قیمتیں زیادہ ہونے کا شکوہ کرتے رہے۔ شادمان کے اتوار بازار میں شہریوں کی تعداد میں گرمی کی شدت کی وجہ سے خاصی کمی نظر آئی جبکہ سیکیورٹی کے بھی ناقص انتظامات تھے۔ بازار کے مرکزی داخلی پوائنٹ پر موجود سیکیورٹی گارڈ تلاشی کے بغیر ہی لوگوں کو اندرآنے کی اجازت دیتے رہے۔

مزید خبریں :