14 فروری ، 2016
پشاور.......... پشاور، سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکی گہرائی 120 کلومیٹرریکارڈ کی گئے ہے جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افعانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔