پاکستان
14 فروری ، 2016

چمن: مال روڈ پرمتعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

چمن: مال روڈ پرمتعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

چمن.........چمن میں مال روڈ پرمتعدد دکانوں میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے سے ایک دکان میں رکھے ایل پی جی سلینڈرز دھماکے سے پھٹ گئے۔

پولیس کے مطابق آگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

مزید خبریں :