14 فروری ، 2016
لندن.......... متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پارٹی کے قائد کی تقاریر پرپابندی کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کرلیا۔
ایم کیو ایم برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے بھوک ہڑتال کرے گی، اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا تھا۔ بھوک ہڑتال پیراورمنگل کو 10 ڈاوٴننگ اسٹریٹ کے سامنے کی جائے گی۔