دنیا
14 فروری ، 2016

روس اور امریکی صدر کا شام کے بحران پر ٹیلی فونک رابطہ

روس اور امریکی صدر کا شام کے بحران پر ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن......روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر اوباما کا شام کے بحران پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،دونوں راہنمائوں نے ٹیلی فونک گفتگو میں امن مذاکرات کےلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اور روسی صدور نے داعش کے خلاف مل کر لڑنے کےلئے ورکنگ رابطے قائم کرنے پر بھی غور کیا۔

مزید خبریں :