پاکستان
22 فروری ، 2016

فیصل آباد:پتنگ اور ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد:پتنگ اور ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد ......فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن اس وقت پرتشدد ہوگیاجب خواتین نے احتجاج کیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ جواب میں پولیس نے شیلنگ کی ہے۔

مزید خبریں :