پاکستان
27 فروری ، 2016

کراچی میں چلنے والی سمندری ہوائوں کا رخ تبدیل

کراچی میں چلنے والی سمندری ہوائوں کا رخ تبدیل

کراچی........کراچی میں چلنے والی سمندری ہوائوں نے رخ تبدیل کر لیا،میدانی علاقوں سے آنے والی گرم ہواؤں نے شہر کا موسم بھی گرم کر دیا۔

جمعہ کے روز کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 2 مارچ تک موسم گرم اور خشک رہے گا۔

مزید خبریں :