پاکستان
27 فروری ، 2016

مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

ٹھٹھہ..........مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم ہوگئی، چائنا کٹنگ کر کے چھوٹے چھوٹے پلاٹ فروخت کر دیے۔

متولی حافظ مشتاق احمد میمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے قبر ملنا مشکل ہو گیا، اپنے عزیزوں کی قبروں پر فاتحہ کے لیے آنا بھی مشکل ہو گیا، انہوں نے الزام لگایا کہ یہ سب کچھ سرکاری سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہے کہ اینٹی اینکروچمنٹ فورس کے ذریعے قبضہ ختم کرایا جائے گا۔

مزید خبریں :