پاکستان
28 فروری ، 2016

اپوزیشن لیڈر خورشید کو 10تولے سونے کا تاج پہنادیا گیا

اپوزیشن لیڈر خورشید کو 10تولے سونے کا تاج پہنادیا گیا

سکھر .....اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کوسونے کاتاج پہنایاگیا،10 تولے کے تاج کی مالیت تقریبا 5لاکھ روپے ہے۔اپوزیشن لیڈر کوپی پی کارکنوں نے یہ تحفہ کچے کے علاقے میں پل کاسنگ بنیادرکھنے کی تقریب میں دیا۔

سونے کے تاج کا وزن 10 تولے اورمالیت تقریبا 5لاکھ روپے ہے،سونے کے تاج پر پی پی پی بھی کنداہے،یہ تاج پی پی کے ایک کارکن سکھیل جتوئی نے انہیں پیش کیا۔

مزید خبریں :