پاکستان
03 مارچ ، 2016

مصطفیٰ کمال کا اپنے ملک آنا اچھی بات ہے، وزیراعلیٰ سندھ

مصطفیٰ کمال کا اپنے ملک آنا اچھی بات ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی..........وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کا اپنے ملک آنا اچھی بات ہے،اُن کے آنے سے سیاست میں کوئی بھونچال نہیں آئے گا۔

مصطفیٰ کمال کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد پر لگائے جانےوالے الزامات کے حوالےسے کیے جانے والے سوال پر قائم علی شاہ نے مسکراتے ہوئے کہا ’’نو کمنٹس‘‘۔

مزید خبریں :