پاکستان
07 جون ، 2012

کراچی: لیاری ایکسپریس وے سے دو دستی بم برآمد

کراچی… کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر حسن اسکوئر کے قریب دستی بم ملے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم ملنے کی جگہ پر بمڈسپوژل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پی آئی بی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔

مزید خبریں :