پاکستان
07 جون ، 2012

چاغی میں فائرنگ، قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ… ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء جاں بحق ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع چاغی کے مین بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی میں سوار قبائلی رہنماء محمد رضا محمد حسنی پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، دوسری جانب حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :