پاکستان
12 مارچ ، 2016

جہاں خرابی ہوگی اس کی نشاندہی کروں گا، عالمگیر خان

جہاں خرابی ہوگی اس کی نشاندہی کروں گا، عالمگیر خان

کراچی…فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کا کہناہے کہ ان کا کام صرف تنقید کرنا نہیں جہاں خرابی ہوگی اسکی نشاندہی کریں گے۔

سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمگیرخان کا کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم اور حکومت سندھ کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے بھی اپنی مشنیری صفائی مہم پر لگائی۔سیاسی جماعتیں عوامی خدمت کرکے صفائی مہم چلائیں۔

انھوں نے کہا کہ حکومت کو اگر مقدمات بنانے ہیں تو صحیح مقدمات بنائے وہ بھی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

مزید خبریں :